سفید دیو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (روایتاً) ایک لڑاکا قوم کا فرد جس کا ذکر داستان امیر حمزہ میں آتا ہے اس کو رستم نے قتل کیا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (روایتاً) ایک لڑاکا قوم کا فرد جس کا ذکر داستان امیر حمزہ میں آتا ہے اس کو رستم نے قتل کیا تھا۔